1: پﷺ کی سنت کو تھامے رکھنا گمراہی سے بچنے کا راستہ ہے۔
2: آپﷺ کی محبت دین اسلام پر عمل کا جذبہ اُبھارتی ہے۔
3: اہل بیت اور صحابہ کرام کی حضرت محمدﷺ سے محبت مثالی تھی۔
4: غزوہ احد کے موقع پر ایک مہا جر عورت کو اس کے والد ، بھائی ور شوہر کی شہادت کی اطلاع ملی۔
5: اطاعت کے معانی کسی چیز کو رواج دینا ہے ۔
Answer1
Answer2
Answer3
Answer4
Answer5
X
X
X
X
X